Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

پاکستانی اور افغان کرکٹ شائقین کے مابین گزشتہ میچ از قبل و بعد میں ہونے والی جھڑپوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں اور سوشل میڈیا کی حد تک محدود اندھے محب وطن (پاکستانی و افغان) اس کو مزید بڑھاوا دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ خدارا بیرون ممالک میں پاکستانی اور افغان شہریوں کی بہت بڑی تعداد پائی جاتی ہے جہاں وہ روزگار و نوکریاں کرتے ہیں۔ ان کیلئے حالات مزید کشیدہ کرنے کے بجائے ماحول سازگار اور پرامن بنانے کی تگ ودو کرے۔ اور محبت، امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی کوشش کرے۔ دہشت گردی اور بے روزگاری کے مارے وطن سے دور ان دونوں دیس کے باسیوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ جہاں کرکٹ میچ کی بات ہے تو افغانستان نے اچھا کھیل پیش کیا۔ مس فیلڈنگ اور پست حوصلے افغانستان کے ہار کی وجہ بنی۔ افغانستان کرکٹ شائقین کو صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔ کیونکہ میرے نزدیک کسی بھی کھیل کا اصل مقصد قوت برداشت کو فروغ دینا ہوتا ہے۔

Isloo News: وفاقی حکومت میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار اسل...

Isloo News: وفاقی حکومت میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار اسل...: وفاقی حکومت میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ا سلام آباد (محمد عباس) اسلام آباد میں اتوار کے روز افطاری کے وقت بارش شروع ہوئی۔ جو کہ رات...