Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» »Unlabelled »

وفاقی حکومت میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ا

سلام آباد (محمد عباس) اسلام آباد میں اتوار کے روز افطاری کے وقت بارش شروع ہوئی۔ جو کہ رات گئے تک جاری رہی۔ جس سے موسم خوشگوار ہوا اور روزہ داروں کے چہرے خوشی سے کل اٹھے۔ مزید برآں بارش سے قبل وفاقی دارلحکومت میں ریت کے طوفان کا راج رہا۔ علاوہ ازیں بجلی لائن میں ٹیکنیکل فالٹ آنے سے اسلام آباد کے کئی علاقے افطاری کے وقت بجلی کی سہولت سے محروم رہے۔

پاک اردو ٹیوب isloonews4u

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں