Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» »Unlabelled »

تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ


اسلام آباد (محمد عباس) کورونا وائرس سے متعلق اجلاس میں ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے عمران خان کے ہمراہ پریس بریفنگ میں بتایا کہ تمام طلباء و طالبات کو گزشتہ امتحانات کی کارکردگی کی بنیاد پر پاس یا فیل کیا جائے گا۔
وزیر تعلیم نے کہا کہ طلباء و طالبات کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ 

پاک اردو ٹیوب isloonews4u

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں